21 فروری، 2017، 10:55 AM

تہران میں فلسطینی انتفاضہ کی حمایت میں عالمی کانفرنس کا آغاز

تہران میں فلسطینی انتفاضہ کی حمایت میں عالمی کانفرنس کا آغاز

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای اور 80 ممالک کے مہمانوں کی موجودگی میں فلسطینی انتفاضہ کی حمایت میں عالمی کانفرنس کا آغاز ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای اور 80 ممالک کے مہمانوں کی موجودگی میں فلسطینی انتفاضہ کی حمایت میں عالمی کانفرنس کا آغاز ہوگیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی اس اہم کانفرنس  سے خطاب کریں گے یہ کانفرنس تہران میں سربراہی اجلاس کے ہال میں منعقد ہورہی ہے۔ اس کانفرنس میں 80 ممالک کے پارلیمانی رہنما اور اہم شخصیات حصہ لے رہی ہیں۔ یہ کانفرنس دو دن تک تہران میں جاری رہے گي جس میں فلسطینیوں کی حمایت کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

News ID 1870593

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha